16 اگست 2011 - 19:30

اردن کی تنظیم اخوان المسلمین کے ترجمان اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ کے بظاہر اصلاحی اقدام کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کی حکومت عوامی مطالبات کو نظر انداز کررہی ہے۔

ابنا: القنات سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کی تنظیم اخوان المسلمین کے ترجمان جمیل ابو بکر نے اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ کے بظاہر اصلاحی اقدام کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کی حکومت عوامی مطالبات کو نظر انداز کررہی ہے۔اس نے کہا کہ اردن میں عوام کو قدرت کا محور ہونا چاہیے اس نے کہا کہ حکومت نے بظاہر اصلاحات میں عوامی مطالبات کو نظر انداز کیا ہےاور عوام اپنے مطالبات پورا ہونے اور اپنے جمہوری حقوق کے لئے اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے۔
.............

/169